Patient Success Story | Liver Transplant Surgery

Patient Success Story | Liver Transplant Surgery

یہ کہانی ہے جعفرآباد سے تعلق رکھنے والی زیب النساء اور گوہر علی کی جنہوں نے ہمت اور حوصلے سے اپنی بیماری کا مقابلہ کیا شفا انٹر نیشنل ہسپتال سے کامیاب جگرٹرانسپلانٹ کے بعد اےک صحت مند زندگی کی طرف گامزن ہیں
تحقیق کے مطابق پاکستان میں 20 لاکھ افراد کو جگر ٹرانسپلانٹ کی ضرورت ہے۔ 2012 سے اب تک شفا انٹرنیشنل ہسپتال ملک میں جگر ٹرانسپلانٹ کے شعبے میں نمائیاں خدمات سرانجام دے چکا ہے اور 9 سال کے اس مختصر عرصے میں 950 سے زاہد جگر ٹرانسپلانٹ سرجریز عمدہ نتائج کے ساتھ انجام دے چکا ہے۔جہاں ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف کثیر الشعبہ ٹیم ایک ہی چھت تلےجگر ٹرانسپلانٹ کی تمام سہولیات عالمی معیار کے متابق فراہم کر رہا ہے۔